مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13218
باب: مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
(ما) استيسر من الهدي
حدیث نمبر: 13218
١٣٢١٨ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: شاة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد بکری ہے۔
حواشی
(١) تكرر الخبر في: [ص].