مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13216
باب: مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
(ما) استيسر من الهدي
حدیث نمبر: 13216
١٣٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم قال: سمعت الزهري وسئل عن ﴿فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ﴾، فقال: كان ابن عمر يقول: من الإبل والبقر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری سے دریافت کیا گیا کہ { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے کیا مراد ہے ؟ آپ نے فرمایا : حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے گائے اور اونٹ مراد ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لم يدرك ابن عمر.