مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13202

باب: محرم کا مسواک کرنا

في المحرم يستاك

حدیث نمبر: 13202
١٣٢٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) أسباط بن محمد عن أبي بكر قال: قلت لعكرمة هل يستاك المحرم؟ قال: نعم، السواك طهارة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے محرم کے مسواک کرنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : ہاں کرسکتا ہے مسواک تو پاکی کا ذریعہ ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13202
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12915»