مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13197

باب: محرم حالت احرام میں ناخن کتر سکتا ہے اور زخم کو چیرا دے سکتا ہے

في المحرم يقص ظفره (ويبط) (الجرح)

حدیث نمبر: 13197
١٣١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: لا بأس أن يقطع المحرم الجلدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ محرم کھال کاٹ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13197
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12910»