مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13183
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
من كان يستحب أن يحرم في دبر الصلاة
حدیث نمبر: 13183
١٣١٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا شريك عن جابر عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه أنه كان يحرم في دبر الصلاة المكتوبة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرض نماز کے بعد احرام باندھا کرتے تھے۔