مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13169
باب: کوئی شخص اپنی بیوی سے ہمکلام ہو اور اس کی مذی خارج ہو جائے
(في) الرجل يكلم امرأته فيمذي
حدیث نمبر: 13169
١٣١٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء (قال: لا) (١) يفسد الحج حتى (يلتقي الختانان، فإذا) (٢) التقي الختانان فسد الحج ووجب الغرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تک التقائے ختانین نہ ہو حج فاسد نہیں ہوتا، جب التقائے ختانین ہوگیا تو حج فاسد ہوگیا اور جرمانہ واجب ہوگیا۔
حواشی
(١) في [ص]: (قالا).
(٢) في [ص]: سقط ما بين القوسين.