مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13155

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟

في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)

حدیث نمبر: 13155
١٣١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن ليث عن طاوس أنه سئل عن العمرة، (فقال) (١): إذا مضت أيام التشريق فاعتمر متى (شئت) (٢) إلى قابل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس سے عمرہ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا : ایام تشریق کے گذرنے کے بعد آئندہ سال تک جب چاہے عمرہ کرلے۔

حواشی
(١) في [ز]: (قال).
(٢) في [أ]: (شيت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13155
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12871»