مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13145
باب: کوئی شخص ھدی بھیج دے لیکن وہ خود مقیم ہو تو کیا وہ احرام باندھے گا؟
في الرجل يبعث بهديه ويقيم (أ) يجب عليه الإحرام أم لا؟
حدیث نمبر: 13145
١٣١٤٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن يحيى بن سعيد عن عمرة عن عائشة قالت: إنما يحرم من أهلَّ ومن لبَّى] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں محرم صرف وہی ہوتا ہے جو (احرام کی نیت سے) آواز بلند کرے اور تلبیہ کہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ، ص].