مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13136
باب: جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا
في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام
حدیث نمبر: 13136
١٣١٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا معتمر عن ليث عن (عطاء و) (١) طاوس ومجاهد (قالوا) (٢): إذا قلد هدية أو جلله وهو يريد الإحرام فقد أحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں جس شخص نے احرام کی نیت سے ھدی کو قلادہ (باندھا) ڈالا یا اس پر جھول ڈالی تو وہ محرم ہوگیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ن].
(٢) في [ف]: (قال).