مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13126
باب: جن حضرات نے جلدی احرام باندھنے کو ناپسند کیا ہے
من كره تعجيل الإحرام
حدیث نمبر: 13126
١٣١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع (قال: حدثنا مسكين أبو) (١) هريرة قال: سمعت مجاهدًا وسأله رجل أيهما أفضل، أحرم من بيتي، أو من مسجد قومي، أو من (مصري) (٢)، أو من الوقت فقال مجاهد: إني لأحرم يوم التروية فأخاف أن لا أحل حتى (أجرح) (٣) إحرامي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے ایک شخص نے دریافت کیا کونسی صورت زیادہ افضل ہے، اپنے گھر سے احرام باندھوں، قوم و قبیلہ کی مسجد سے باندھوں یا اپنے شہر سے باندھوں یا میقات سے باندھوں ؟ حضرت مجاہد نے فرمایا میں تو یوم الترویہ کے دن احرام باندھتا ہوں پھر بھی مجھے خوف رہتا ہے کہ میں احرام کھولنے سے پہلے اپنے احرام میں کوئی خلل نہ ڈال بیٹھوں۔
حواشی
(١) سقط من: [ن]، وفي [ط]: (وأبي).
(٢) في [أ، ب، ز، ط، ن]: (مصر).
(٣) في [ن، أ]: (أخرج).