مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13124

باب: جن حضرات نے جلدی احرام باندھنے کو ناپسند کیا ہے

من كره تعجيل الإحرام

حدیث نمبر: 13124
١٣١٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن علية عن سعيد عن قتادة عن الحسن أن عمران بن حصين أحرم من البصرة، فقدم على عمر، فأغلظ له، وقال: يتحدث الناس أن رجلًا [من أصحاب رسول ﷺ أحرم من الأمصار (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمران بن حصین نے بصرہ سے احرام بندھا، پھر وہ حضرت عمر کے پاس آئے تو آپ نے ان سے سخت کلام کیا اور فرمایا : لوگ بیان کریں گے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص شہروں میں سے کسی شہر سے احرام باندھتا تھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13124
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9023، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1159، والطبراني فى «الكبير» برقم: 204، ترقيم محمد عوامة: 12842»