مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1312
باب: پیشاب سے بچنے کا حکم
في التوقي من البول
حدیث نمبر: 1312
١٣١٢ - حدثنا هشيم قال أخبرني أبو حرة عن الحسن قال: كان النبي ﷺ إذا بال تفاج، حتى (يرثى) (١) له (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کے لیے ٹانگوں کو اتنا زیادہ کھولتے کہ آپ پر ترس آنے لگتا۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (يرس).