مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13111
باب: احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
في تعجيل الإحرام من رخص أن يحرم من الموضع البعيد
حدیث نمبر: 13111
١٣١١١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن إسماعيل (بن) (١) أبي خالد قال: رأيت (الأسود) (٢) أحرم من الكوفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو کوفہ سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) في [ص]: (الأعرب).