مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13102

باب: احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے

في تعجيل الإحرام من رخص أن يحرم من الموضع البعيد

حدیث نمبر: 13102
١٣١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قالوا: كانوا يحبون للرجل أول (ما يحرم) (١) أن يهل من بيته.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات اس بات کو پسند کرتے تھے کہ آدمی جب پہلی مرتبہ احرام باندھے تو اپنے گھر سے احرام باندھے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (ما يحج)، وسقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13102
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12821»