مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13098

باب: احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے

في تعجيل الإحرام من رخص أن يحرم من الموضع البعيد

حدیث نمبر: 13098
١٣٠٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة [عن (أيوب) (١) عن (ابن ⦗٤٠٧⦘ سيرين) (٢) أن مسلم بن يسار أحرم من (الضرية) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسلم بن یسار نے مقام ضریہ سے احرام باندھا (جو مکہ اور بصرہ کے درمیان ایک بستی ہے) ۔

حواشی
(١) في [ص]: (الزبير).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [س، ط]: (البصرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13098
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12817»