مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13092

باب: بیت اللہ کے طواف پر اجر

في ثواب الطواف

حدیث نمبر: 13092
١٣٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو معاوية عن عبد الملك بن أبي سليمان عن رجل قد سماه قال: قال أبو سعيد: لأن أطوف بالبيت طوافًا أحب إلي من (أن) (١) أعتق طهمان (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سعید الخدری فرماتے ہیں میں بیت اللہ کا طواف کروں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں طھمان کو آزاد کروں (طہمان حضرت ابو سعید الخدری کے غلام کا نام تھا) ۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن]: (أن).
(٢) مجهول؛ لإبهام المولى، أخرجه الأزرقي (٢/ ٣) والفاكهي (٣١٥).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13092
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13096، ترقيم محمد عوامة: 12811»