مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13078
باب: حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ما قالوا في ثواب الحج
حدیث نمبر: 13078
١٣٠٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن عبد الملك عن (حبيب) (١) بن أبي ثابت (قال) (٢): كنا نتلقى الحاج بالقادسية (فنصافحهم) (٣) قبل أن (يقارفوا) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب بن ابو ثابت فرماتے ہیں کہ ہم قادسیہ میں حاجیوں کا استقبال کرتے اور اس سے قبل کہ وہ (گناہوں میں) ملوث ہوں ان سے مصافحہ کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ن]: (جنيب).
(٢) زاد في [جـ، ص]: (قال).
(٣) في [ص]: (نصافحهم).
(٤) في [أ، ب، ط، هـ]: (يفارقوا).