مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13069
باب: حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ما قالوا في ثواب الحج
حدیث نمبر: 13069
١٣٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الأعمش عن حبيب أن قومًا (مرّوا) (٢) بأبي ذر بالربذة فقال لهم: ما (أنصبكم) (٣) إلا الحج (استأنفوا) (٤) العمل (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ حضرت ابو ذر غفاری کے پاس سے ربذہ مقام پر گذرے، آپ نے ان کو کہا کہ کیا تم لوگوں کو سوائے حج کے کسی اور چیز نے نہیں تھکایا ؟ تو اپنے اعمال از سر نو شروع کرو۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [أ، ب]: (أنصيبكم).
(٤) في [أ، هـ]: (فاستأنفوا).
(٥) منقطع؛ حبيب لم يدرك أبا ذر.