مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13067
باب: حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ما قالوا في ثواب الحج
حدیث نمبر: 13067
١٣٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن فضيل عن حصين عن أبي صالح قال: كانت امرأة من المهاجرات تحج، فإذا رجعت مرت على عمر، فيقول لها: (أنقبت؟) (٢) فتقول: نعم، فيقول لها: استأنفي العمل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ مہاجرہ عورتوں میں سے ایک عورت حج کیا کرتی تھی، جب وہ واپس آتی تو حضرت عمر کے پاس سے گذرتی، حضرت عمر اس سے پوچھتے : کیا تیرے اونٹ کے کھر گھس چکے تھے ؟ وہ کہتی جی ہاں، آپ اس سے فرماتے : تو اب اپنے اعمال از سر نو شروع کرو۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) أي: حفي خف بعيرك، وفي [أ، ب، س، هـ]: (أبقيت).
(٣) منقطع؛ أبو صالح لا يروي عن عمر.