مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من غشي امرأته في رمضان وأكل باب: کوئی شخص رمضان میں بیوی پر داخل ہو اور افطار کر لے
حدیث نمبر: 13038
١٣٠٣٨ - حدثنا عبدة (بن سليمان) (١) عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن في الرجل يغشى امرأته ويأكل في رمضان في يوم واحد، قال: كفارة واحدة يحرر محررًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ کوئی شخص بیوی پر داخل ہوجائے اور رمضان کا ایک روزہ کھالے اس پر ایک کفارہ ہے وہ غلام آزاد کر دے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].