مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
المظاهر عن أمته أيعتقها؟ باب: جو شخص باندی سے ظہار کرے تو کیا اس کو آزاد کر سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 13027
١٣٠٢٧ - حدثنا أبو خالد وليس بالأحمر عن شعبة عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) في الرجل يظاهر من أمته قال: (يجزئه) (٢) أن يعتقها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کہ جو شخص اپنی باندی سے ظہار کرلے اس کے لیے اجازت ہے کہ وہ اسی باندی کو آزاد کر دے۔
حواشی
(١) في [ص، ز، جـ]: زيادة (عن إبراهيم).
(٢) في [أ، جـ، ز]: (يجزيه).