مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجل يستحلف فينوي بالشيء باب: کسی شخص سے قسم اٹھوائی جائے اور وہ اس میں کسی چیز کی نیت کر لے
حدیث نمبر: 13005
١٣٠٠٥ - حدثنا معتمر عن عمران عن الحسن قال: من حلف لرجل على يمين يرى (أنها) (١) ليست (بيمين) (٢) فهي يمين عاقدة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی سے قسم اٹھوائے یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ قسم کے ساتھ نہیں ہے تو یہ یمین منعقدہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، ف].
(٢) في [ب، جـ، ز]: (يمين).