مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من يفطر يوما من رمضان باب: کوئی شخص رمضان کا کوئی روزہ توڑ دے
حدیث نمبر: 12991
١٢٩٩١ - حدثنا عبدة عن (سعيد) (١) عن يعلى بن (حكيم) (٢) عن سعيد بن جبير في رجل أفطر يومًا من رمضان متعمدًا قال: يستغفر اللَّه من ذلك، ويتوب إليه ويقضي يومًا مكانه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو رمضان کا روزہ جان بوجھ کر افطار کرلے، فرمایا اس استغفار کرے توبہ کرے اور اس کے بدلے ایک روزے کی قضا کرے۔
حواشی
(١) في [ن، ب]: (حميد).
(٢) في [ز]: (حكم).