مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في بول الصبي الصغير يصيب الثوب باب: چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم اگر وہ کپڑے پر لگ جائے
حدیث نمبر: 1299
١٢٩٩ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه عن عائشة: أن النبي ﷺ أتي بصبي، فبال عليه؛ فأتبعه الماء، ولم يغسله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ ایک بچے نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑوں پر پیشاب کردیا۔ آپ نے اس پر پانی ڈالا لیکن اسے دھویا نہیں۔