مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في مظاهر يتهاون بالكفارة باب: اگر ظہار کرنے والا کفارہ ادا کرنے میں سستی کرے
حدیث نمبر: 12944
١٢٩٤٤ - (و) (١) (حدثنا) (٢) الضحاك (بن) (٣) مخلد عن ابن (جريج) (٤) عن ⦗٣٦٤⦘ ابن طاوس عن أبيه قال: إذا قال المظاهر: لا حاجة لي بها لم يترك حتى يطلق أو يكفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب ظہار کرنے والا کہے مجھے اس کی کوئی حاجت اور ضرورت نہیں ہے، تو اس کو نہیں چھوڑا جائے گا جب تک کہ وہ طلاق نہ دیدے یا کفارہ نہ ادا کر دے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: زيادة (و).
(٢) في [ص]: زيادة (حدثنا علية).
(٣) في [جـ]: (عن).
(٤) في [أ، ب]: (جريح).