مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
المرأة (تختضب) وهى على غير وضوء باب: اگر کوئی عورت بغیر وضو کے مہندی لگائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1293
١٢٩٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة: أنه كان يأمر نساءه، يختضبن في أيام حيضهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ عورتوں کو حکم دیا کرتے تھے کہ حیض کے دنوں میں مہندی لگایا کریں۔