مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
المرأة (تختضب) وهى على غير وضوء باب: اگر کوئی عورت بغیر وضو کے مہندی لگائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1290
١٢٩٠ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن أبي سعيد -رضيع كان لعائشة- قال: سألت امرأة، عائشة أم المؤمنين أأصلي في الخضاب؟ (قالت) (١): اسلتيه (وأرغميه) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید کہتے ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ کیا میں مہندی لگا کر نماز پڑھ سکتی ہوں ؟ فرمایا اس کو اچھی طرح اتار کر نماز پڑھو۔
حواشی
(١) في [أ، د]: (قال).
(٢) في [جـ، خ]: (أرعميه).
(٣) جيد الإسناد، أخرجه الدرامي (١١٣٢) والبيهقي ١/ ٧٧.