مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجل يجعل عليه رقبة من ولد إسماعيل باب: کوئی شخص یوں کہے کہ میں ولد اسماعیل میں سے غلام آزاد کروں گا
حدیث نمبر: 12872
١٢٨٧٢ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) العبدي عن مسعر عن عبيد بن (الحسن) (٢) عن ابن (معقل) (٣) قال: كان على عائشة رقبة أو نسمة تعتقها من ولد إسماعيل قال: (فقدم) (٤) (سبي) (٥) من اليمن قال مسعر: أراه من قبيلة (يقال) (٦) لها (خولان) (٧) قال: فنهاها أن تعتق منهم، قال: (فقدم) (٨) سبي من مضر، أراه قال: من بني (العنبر) (٩) (فأمرها) (١٠) أن تعتق منهم (١١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر اولاد اسماعیل میں سے ایک غلام کو آزاد کرنا تھا، یمن سے کچھ قیدی آئے، مسعر راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے وہ قبیلہ خولان کے تھے آپ کو ان میں سے آزاد کرنے سے منع کردیا گیا، پھر مضر سے کچھ قیدی آئے، راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے وہ بنو عنبر کے تھے، پھر آپ کو حکم دیا کہ اس میں سے ایک آزاد کردو۔
حواشی
(١) في [ب]: (بشير).
(٢) في [ز]: (الحسين).
(٣) في [ب، ص، ز، جـ]: (مغفل).
(٤) في [أ]: (تقدم).
(٥) في [ص]: (نسى)، وفي [ز]: (شي).
(٦) في [ز]: (فقال).
(٧) في [ص]: (حولان).
(٨) في [أ]: (تقدم).
(٩) في [ص]: (القنبر).
(١٠) في [جـ]: (يأمرها).