مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟ باب: حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 12861
١٢٨٦١ - حدثنا محمد بن بكر عن سعيد عن قتادة عن الحسن في الرجل يغشى امرأته وهو معتكف قال: (يحرر) (١) محررًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ آدمی معتکف ہو اور اس کی بیوی پر غشی طاری ہوجائے، فرمایا وہ غلام آزاد کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (محرر).