مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1286

باب: اگر پیشاب کپڑے پر لگ جائے اور یہ معلوم نہ ہو کہ کہاں لگا ہے تو کیا کیا جائے؟

البول يصيب الثوب فلا يدرى أين هو؟

حدیث نمبر: 1286
١٢٨٦ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن سئل عن الثوب يصيبه البول فلا يدري أين مكانه؟ قال: إذا استيقن؛ غسله كله.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے اس کپڑے کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر پیشاب لگ جائے لیکن اس کی جگہ معلوم نہ ہو تو فرمایا کہ جب اسے (پیشاب لگنے کا) یقین ہو تو سارا کپڑا دھویا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1286
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1285»