مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟ باب: حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 12858
١٢٨٥٨ - حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي (ذئب) (١) عن الزهري قال: من أصاب امرأته وهو معتكف فعليه (من) (٢) الكفارة مثل ما على الذي يصيب في رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جو حالت اعتکاف میں بیوی کے ساتھ ہمبستری کرلے تو اس پر وہی کفارہ ہے جو رمضان میں ہمبستری کرنے والے پر ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (ذئيب).
(٢) سقط من: [ن].