مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟ باب: حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 12857
١٢٨٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن الضحاك (قال) (١): كانوا يجامعون وهم معتكفون حتى نزلت: ﴿وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ﴾ [البقرة: ١٨٧] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام حالت اعتکاف میں مجامعت کیا کرتے تھے یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی { وَ لَا تُبَاشِرُوْھُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰکِفُوْنَ فِی الْمَسٰجِدِ } [البقرۃ ١٨٧]
حواشی
(١) سقط من: [ص].