مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجل يجعل عليه نذرا أن ينحر بدنة أو (ينحر) بقرة باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اونٹ یا گائے ذبح کرے گا
حدیث نمبر: 12850
١٢٨٥٠ - حدثنا محمد بن عبيد عن عبد الملك عن عطاء في رجل (جعل) (١) عليه بدنة للمساكين، قال: يجزئه بقرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کوئی شخص نذر مانتا ہے کہ میرے ذمہ مساکین کے لیے اونٹ ذبح کرنا ہے، فرماتے ہیں کہ گائے بھی اس کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [ص]: سقط (جعل).