مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
نذر أن يزم أنفه، ما كفارته؟ باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں نکیل ڈالے گا، (نکیل کی طرح سوراخ کرے گا) تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
حدیث نمبر: 12806
١٢٨٠٦ - حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن رجل عن ⦗٣٢٨⦘ (عبد اللَّه) (١) بن (عمر) (٢) في رجل نذر أن يزم أنفه قال: يكفر (عن) (٣) يمينه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں (نکیل کی مانند) سوراخ کرے گا، آپ نے فرمایا وہ اپنی قسم کا کفارہ اداکرے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ن، ص، ز]: (عمرو).
(٣) سقط من: [ص، ز].
(٤) مجهول.