مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من كره (الهدية) إلى البيت واختار الصدقة على ذلك باب: بعض حضرات بیت اللہ کے لیے ھدیہ کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کی جگہ صدقہ کو اختیار کیا ہے
حدیث نمبر: 12756
١٢٧٥٦ - حدثنا وكيع عن مسعر (عن) (١) أبي (العنبس) (٢) عن القاسم عن عائشة (قالت) (٣): لئن أتصدق بخاتمي هذا أحب إليّ من أن أهدي إلى الكعبة ألفًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اپنی یہ انگوٹھی صدقہ کر دوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں کعبہ کے لیے ایک ہزار ھدیہ کروں۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [ص، ز]: (العبيس).
(٣) في [ن]: (قال).