مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1275
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ باوضو ہو کر سونا چاہیے
من كان يقول: نم على طهارة
حدیث نمبر: 1275
١٢٧٥ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم عن شهر عن أبي أمامة قال: من بات ذاكرا طاهرا، ثم (تعار) (١) من الليل، لم يسأل اللَّه حاجة للدنيا؛ والآخرة إلا أعطاه اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو امامہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اللہ کا ذکر کرتے ہوئے باوضو ہو کر سوئے اور رات کو اس کی آنکھ کھلے تو دنیا و آخرت کی جو چیز وہ اللہ تعالیٰ سے مانگے گا اللہ تعالیٰ اسے عطا فرمائیں گے۔
حواشی
(١) في حاشية [جـ]: (تعار بالتشديد، أي: إذا استيفظ وهو يتمطى ويأنُّ).