مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال: القسم يمين يكفر باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
حدیث نمبر: 12714
١٢٧١٤ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن إبراهيم قال: أقمست: يمين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اَقْسَمْتُ میں نے قسم اٹھائی یہ یمین ہے۔