مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال: القسم يمين يكفر باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
حدیث نمبر: 12712
١٢٧١٢ - حدثنا سفيان بن عيينة ووكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر قال: القسم يمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قسم یمین ہے۔