حدیث نمبر: 1268
١٢٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (سلم) (١) بن أبي (الذيال) (٢) عن الحسن: في رجل صلى، فلما قضى صلاته، أبصر في ثوبه خرء دجاج، فقال: إنما هو طير.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے پوچھا گیا کہ ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا جب نماز سے فارغ ہوا تو اس نے اپنے کپڑوں پر مرغی کی بیٹ لگی ہوئی دیکھی، اب وہ کیا کرے ؟ فرمایا مرغی ایک پرندہ ہی تو ہے۔
حواشی
(١) في [أ، خ، هـ]: (سالم).
(٢) في [أ، ك، هـ]: (الذبال).