مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1265

باب: پرندے کی بیٹ کپڑوں پر لگ جائے تو ان میں نماز کا کیا حکم ہے؟

الذي يصلي وفي ثوبه خرء الطير

حدیث نمبر: 1265
١٢٦٥ - حدثنا وكيع عن أبي الأشهب السعدي قال: رأيت يزيد بن عبد اللَّه بن الشخير أبا العلاء ذرق عليه طير، وهو يصلي، فمسحه (١)، ثم مضى في صلاته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الاشہب سعدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یزید بن عبداللہ کو دیکھا کہ دورانِ نماز ایک پرندے نے ان پر بیٹ کردی تو انہوں نے اس کو صاف کر کے اپنی نماز کو جاری رکھا۔

حواشی
(١) زيادة في [أ]: (وقال لا بأس به).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1265
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1264»