مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال: يجزئه أن يطعمهم مرة واحدة باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو ایک بار کھانا کھلانا کافی ہے
حدیث نمبر: 12593
١٢٥٩٣ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن ابن سيرين أنه قال في كفارة المساكين: يجمعهم مرة فيشبعهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کفارہ میں مساکین کو ایک ہی بار جمع کرے اور ان کو پیٹ بھر کر کھانا کھلا دے۔