مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في كفارة اليمين من قال: نصف صاع باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
حدیث نمبر: 12577
١٢٥٧٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عوف عن محمد قال: كفارة اليمين مد بر أو أكلة مأدومة.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ قسم کے کفارہ میں دو مد دیئے جائیں گے، یا روٹی کے ساتھ سالن ملا کر کھلایا جائے گا۔