مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
الرجل يجعل عليه نذرا أن يصوم يوما فيأتي ذلك اليوم على فطر أو أضحى باب: ایک شخص کے ذمہ نذر تھی اس نے ایک دن کا روزہ رکھا اس دن یوم الفطر یا یوم الاضحی آ جائے اس کا بیان
حدیث نمبر: 12567
١٢٥٦٧ - (حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: يصوم يومًا مكانه) (١) ويكفر يمينه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں اس کے بدلہ دوسرے دن روزہ رکھے گا اور اس کا کفارہ ادا کرے گا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ب، ن].