مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال لا نذر في معصية الله ولا فيما لا يملك باب: معصیت کی اور جس چیز کا مالک نہ ہو اس کی نذر نہیں ہے
حدیث نمبر: 12530
١٢٥٣٠ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن ثابت قال: سألت ابن عمر عن نذر المعصية فيه وفاء قال: لا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے معصیت کی نذر سے متعلق دریافت فرمایا کہ اس کو پورا کیا جائے گا ؟ آپ نے فرمایا : نہیں۔