مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1253
باب: خچر اور گدھے کے پیشاب کا حکم
في بول البغل والحمار
حدیث نمبر: 1253
١٢٥٣ - حدثنا شريك عن محمد بن جحادة عن الحسن قال: لا بأس بنضح أبوال الدواب.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جانوروں کے پیشاب کے چھینٹوں میں کوئی حرج نہیں۔