حدیث نمبر: 12526
١٢٥٢٦ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم عن علقمة قال: النذر نذران: فما كان للَّه (فوف) (١) به، وما كان في معصية فلا (تف به) (٢) و (عليه) (٣) الكفارة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ نذر دو طرح کی ہیں، پس جو نذر اللہ کے لیے ہو اس کو پورا کرو، اور جو نذر شیطان کے لیے ہو اس کو پورا مت کرو، اور تیرے ذمہ اس کا کفارہ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (فف).
(٢) في [ن]: (يفيه)، وفي [س]: (يف به).
(٣) في [ص]: (سبيله)، وفي [ط]: (عليك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12526
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12526، ترقيم محمد عوامة 12278)