مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الميت أو القتيل ينقل من موضعه إلى غيره باب: میت یا مقتول کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا
حدیث نمبر: 12513
١٢٥١٣ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الأسود بن قيس عن (نبيح) (١) عن جابر أن النبي ﷺ أمر أن (يرد) (٢) القتلى إلى مصارعهم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا مقتولوں کو (ان کی لاش کو) جہاں وہ قتل ہوئے ہیں (میدان) وہاں لوٹا دو (جہاں قتل ہوئے ہیں وہیں ان کو دفناؤ) ۔
حواشی
(١) في [أ]: (شيخ).
(٢) في [أ، ز]: (يردوا)، وفي [ف، ص]: (يرد).