مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1249
باب: بکری یا اونٹ کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کیا جائے؟
في بول البعير والشاة يصيب الثوب
حدیث نمبر: 1249
١٢٤٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد الكريم عن عطاء قال: ما أُكل لحمه؛ فلا بأس ببوله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے ان کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں۔