مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الصبر من قال عند الصدمة الأولى باب: حقیقی صبر وہ ہے جو مصیبت کے آغاز پر ہی کیا جائے
حدیث نمبر: 12465
١٢٤٦٥ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: كان يقال: إنما الصبر عند الصدمة الأولى] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں حقیقی صبر وہ ہے جو مصیبت کے آغاز پر ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].