حدیث نمبر: 12429
١٢٤٢٩ - حدثنا أبو أسامة عن ربيع عن الحسن أنه لم يكن يرى بأسًا برش الماء على القبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن قبر پر پانی چھڑکنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
١٢٤٢٩ - حدثنا أبو أسامة عن ربيع عن الحسن أنه لم يكن يرى بأسًا برش الماء على القبر.حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن قبر پر پانی چھڑکنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔